عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے عدالت عالیہ تربت بنچ کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا۔