عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کا دورہ تربت


 14 مئی 2024

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑنے عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ کےہمراہ تربت کا دورہ کیا ۔ انہوں نے بار روم میں وکلاء سے ملاقات بھی کی۔ عزت مآب جسٹس روزی خان بڑیچ نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاافتتاء بھی کیا۔اِس موقع پر جناب پذیراحمد بلوچ، ممبر انسپکشن ٹیم ،عدالت عالیہ بلوچستان، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔