قاضی کی آسامیوں کے لئے امتحان کا شیڈول
قاضی کی آسامیوں کے لئے تحریری امتحان کا شیڈول
دن | تاریخ | پرچہ | مضمون | وقت |
---|---|---|---|---|
جمعرات | 14 دسمبر 2017 | پرچہ -I | i. سول لاء ii. سول پروسیجر iii. انگریزی | دوپہر02:00 تا شام05:00 |
جمعہ | 15 دسمبر 2017 | پرچہ -II | i. دستورالاعمل دیوانی، قلات، 1952 اور شریعت ریگولیشن، 1976 ii. پرنسپل آف شریعہ iii. انگریزی | دوپہر02:00 تا شام05:00 |
اہم نوٹس
i. امیدوار کو اپنا اصل شناختی کارڈ اور رولنمبر سلپ روازنہ ساتھ لانا ہو گی جس کے بغیر امیدوار کو امتحان حال میں داخلہ کی اجازت نہ دی جائے گی۔
ii. امیدوار کے لئے لازم ہے کہ وہ امتحان کے وقت سے 15 منٹ پہلے امتحان حال پہنچ جائے۔
iii. امیدوار پرچہ حل کرنے کے لئے صرف کالا اور نیلا بال پین استعمال کر سکیں گے۔
iv. امتحان حال میں تمباکونوشی کرنا سخت منع ہے۔
v. امتحان حال میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
vi. اگر کوئی امیدوار نقل کرتا یا کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے امیدوار کو ٹیسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
vii. امیدوار کو جوابی پرچے پر اپنے رولنمبر ، نام اور والد کے نام کے علاوہ کسی قسم کی تحریر یا نشان جس سے جوابی پرچہ کی شناخت ہو لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
اہم معلومات
تمام اہل امیدوار اپنی رولنمبر سلپ عدالت عالیہ بلوچستان کی ایڈمنسٹریشن برانچ سے خود آ کر دفتری اوقات میں 14 دسمبر2017 سے حاصل کر سکتے ہیں۔