کیٹلاگر، کلاسیفائیر اور لائبریری اسسٹنٹ کی آسامیوں کے کامیاب امیدواروں کے کمپیوٹر ٹیسٹ اور انٹرویو کا شیڈول
17 اپریل 2019
1. کمپیوٹر ٹیسٹ (اُردو اور انگریزی دونوں)
سیریل نمبر | آسامی | بی پی ایس | کمپیوٹر ٹیسٹ کی تاریخ | وقت | مقام |
---|---|---|---|---|---|
1. | کیٹلاگر | 08 | 27 اپریل 2019 بروز ہفتہ | 11:00صبح | کمپیوٹر سیکشن، عدالت عالیہ بلوچستان، حالی روڈ، کوئٹہ |
2.انٹرویو
سیریل نمبر | آسامی | بی پی ایس | انٹرویو کی تاریخ | انٹرویو کا وقت | مقام |
---|---|---|---|---|---|
1. | لائبریری اسسٹنٹ | 15 | 04 مئی 2019 بروز ہفتہ | صبح 11:00 | عدالت عالیہ بلوچستان، حالی روڈ، کوئٹہ |
2. | کلاسیفائیر | 15 | |||
3. | کیٹلاگر | 08 |
اہم نوٹس:
i. اُمیدواروں کےلئے لازم ہے وہ اپنا اصل شناختی کارڈ، لوکل/ڈومیسائل، تمام امتحانی اسناد، تجرباتی سرٹیفکیٹ اور این او سی سرٹفیکٹ کے اصل ہمراہ لائیں۔ اصل اسناد/سرٹیفکیٹ نہ لانے والے اُمیدواروں کو انٹرویو دینے کی اجازت نہ ہو گی۔
ii. اُمیدواروں کے لئے لازم ہے کہ وہ امتحان/انٹرویو کے وقت سے 30 منٹ پہلے پہنچ جائیں۔
iii. امتحان حال/انٹرویو میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
iv. اگر کوئی اُمیدوار نقل کرتا یا کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے اُمیدوار کو ٹیسٹ/انٹرویو سے نکال دیا جائے گا۔
v. اُمیدواروں کو ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔