سٹینوگرافر اور سٹینوٹائپسٹ کی آسامیوں کے لئے تحریری ٹیسٹ کا شیڈول (نظرثانی شدہ)


 25 اکتوبر 2016

عدالت عالیہ بلوچستان، کوئٹہ کی درج ذیل آسامیوں کے لئے تحریری امتحان کا شیڈول

سیریل نمبر آسامی بی پی ایس امتحان کی تاریخ امتحان کا وقت امتحان کی جگہ
1. سٹینو گرافر 16 26 اکتوبر 2016 02:30 بجے دوپہر آڈیٹوریم ہال، عدالت عالیہ بلوچستان، کوئٹہ
2. سٹینو ٹائپسٹ 13 27 اکتوبر 2016

اہم نوٹس

  • امیدوار اپنااصل شناختی کارڈ ٹیسٹ میں ساتھ لائیں۔اصل شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں ٹیسٹ دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
  • امیدواروں کا ٹیسٹ کے وقت سے کم از کم 30 منٹ قبل پہنچنا ضروری ہے۔
  • ٹیسٹ میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہے۔
  • اگر امیدوار کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے امیدوار کو ٹیسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
  • ٹیسٹ کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔